میڈیا لائبریری میں جا کر آپ دیکھ سکتے ہیں ہو تمام فائل تصویریں، آڈیو، ویڈیوز فائلز جن کو آپ نے آپلوڈ کیا ہو. مزید فائلز کو آپلوڈ کرنے کے لیے فائلز منتخب کریں کے لنک پر کلک کر دیں. فائلز آپلوڈ ہونے کے بعد یہ آپکو اسی پیج پر نیچے نظر آئیں گی.