ورڈپریس ایڈمنسٹریشن میں ظاہری شکل میں مینیوز پر کلک کر دیں. یہاں آپ ایک یا ایک سے زیادہ مینو بنا سکتے ہیں جسے آپ ویبسائٹ پر دیکھا سکتے ہیں.



مینیو کا نام دیں اور مینیو بنائیں کے کے بٹن پر کلک کر دیں.



مینیو کس جگہ دیکھے اسے آپ منتخب کر سکتے ہیں. اس میں کونسے صفحات، آپکی مرضی کے لنک یا پوسٹ شامل ہوں اسے بھی آپ دائیں جانب سے مینیو کے ساتھ شامل کر سکتے ہیں.