یہ قدرے اِڈوانس موضوع ہے اگر آپ اسے سمجھ نہ پائیں تو کوئی بات نہیں کیونکہ اس سے متعلقہ معلومات آپکو آگے چل کر دی جائیں گے. اس وقت آپ اس کے مقصد اور استمال کو سمجھ جائیں.

ویجٹس دراصل بدلتی معلومات یا جامد مواد کو آپکی ویبسائٹ کے کسی حصہ میں دیکھانے کے لیے استمال ہوتا ہے.

ورڈپریس ایڈمنسٹریشن میں ظاہری شکل سے ویجٹس پر کلک کر دیں. آپ کے ویبسائٹ ٹمپلیٹ میں جہاں آپ ویجٹس کے لیے رقبہ مقرر کریں گے وہ آپکو یہاں دیکھائی دے گا. اس طرح آپ ویجٹ کو اُس رقبہ کے ساتھ منسلک کر سکتے ہیں. اس طرح ویجٹ آپکی ویبسائٹ کے اُس حصہ میں دیکھے گا.



اُوپر ویجٹس سکرین پر آپ دائیں جانب ویجٹس دیکھ سکتے ہیں. آپ اِن ویجٹس کو بائیں جانب بلگ سائدبار اور فوٹر پر اٹھا کر پہنک سکتے ہیں اس طرح آپکا کا چنا ہوا ویجٹ اُس ویجٹ علاقہ کا حصہ بن جائے گا.