کسٹمآئزیشن

اپنی ویبسائٹ میں حقیقی وقت میں تبدلی کرنے کے لیے ورڈپریس میں مرضی کے مطابق ایڈٹ کا آپشن موجود ہے. ورڈپریس ایڈمنسٹریشن میں ڈیشبورڈ میں جائیں. وہاں آپکو نیچا نیا ہوا ڈبا ملے گا اس میں اپنی سائٹ کو اپنی مرضی کے مطابق بنائیں کے بٹن پر کلک کر دیں.



اس سے آپ کسٹمائز کو اپنی ویبسائٹ کے سرورق پر دیکھ سیکیں گے. جہاں جہاں پر آپکو پینسل کا نشان نظر آئے گا وہاں پینسل کے نشان پر کلک کر کے آپ اُس مواد کو بدل سکتے ہیں. اس حالت میں آپ اپنی ویبسائٹ کو براؤز کریں اور جہاں چاہیں تبدیلی کریں.
 اس میں کونسے آپشن ایڈٹ کے لیے موجود ہیں اس کا تعالق آپ کے انسٹال کیے ہوئے تھیمز سے ہے.
دائیں جانب سائدبار میں آپ کسٹمائز میں بہت سے آپشنز دیکھ سکتے ہیں. مثلاً رنگ، ہیڈرز وغیر وغیرہ.