پلگ انز PHP کوڈ فائلز ہیں جن کی مدد سے آپ اپنی ویبسائٹ کے فیچرز میں اضافہ کر سکتے ہیں. پلگ انز  آپکی ویبسائٹ کے نظم میں آپکے لیے آسانی پیدا کرتے ہیں. پلگ انز  کو حاصل کرنے کے لیے ورڈپریس ڈیشبورڈ میں جا کر نیا شامل کریں کے بٹن پر کلک کر دیں.

آپکے سامنے یہ سکرین کھلے گی. ادھر آپ نمایاں پلگنز میں سے کچھ کو انسٹال کر سکتے ہیں یا کوئی اور پلگ انز تلاش کرتے ہیں. مزید ازاں نیچے دیے ہوئے مشہور ڈیگز میں پلگ انز کو بانٹ کر دیکھ سکتے ہیں.



پلگ اینز پر کلک کر کہ آپ مزید معالومات حاصل کر سکتے ہیں. یہاں آپ ابھی انسٹال کریں کے لنک پر کلک کر کے پلگ انز کو فوری انسٹال بھی کر سکتے ہیں. انسٹال کے بعد انسٹال پیج پر آپکا بٹن ابھی انسٹال کریں سے بدل کے فعال کریں میں بدل جائے گا. اس پر کلک کر کے پلگ ان کو ویبسائٹ پر چالو کر دیں.

اگر آپکو یہاں انسٹال کرنے میں کوئی مشکل پیش آئے تو آپ پلگ اِن کو ڈاؤنلوڈ کر کے اپنی ورڈپریس انسٹال کی wp-content/plugins کے فولڈ میں ایکسٹریکٹ کر کے پیسٹ کر سکتے ہیں. یہ 




اگر ہم نے جیٹ پیک پلگ کو ان انسٹال اور چالو کر دیں تو ہم اس کو اپنے پلگ انز کی لسٹ میں دیکھ پائیں گے. یہاں آپ سیٹنگ کے لنک پر کلک کر کے پلگنز کی سیٹنگ کر سکتے ہیں.