پروپیگنڈا ملٹی پلیئر

یہ ہمارے میڈیا سسٹم کا سب سے اہم پہلو ہے، اور عام افراد اس سے انجان ہیں: بیشتر بین الاقوامی میڈیا میں خبریں کی اشاعت کا کنٹرول مغربی ممالک کی تین ایجنسیاں کے ہاتھ میں ہے جن کے دفاتر نیویارک، لندن اور پیرس میں ہیں۔

مغربی میڈیا ایجنسیاں کے اس اہم کردار کے پیش نظر یہ تمام ایک ہی طرح کے موضوعات کو رپورٹ کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ ان کے الفاظ تک ایک رہتے ہیں۔ مزید ازاں، حکومت، فوج اور خفیہ ادارے ان ہی بین الاقوامی ایجنسیاں کو استمال کر کے اپنے پیغام کو دنیا تک پونچھاتے ہیں۔

ایک تجزیہ شام میں جاری جنگ پر یورپ کے نو بڑے اخباروں کی نظر سے صاف طور پر واضع کر دیتا ہے کہ اس موضوع پر: 78 فیصد مضامین مکمل یا اُن کا کچھ حصہ ان اایجنسیوں کی ریپورٹ سے لیا گیا تھا، جبکہ 0 فیصد تفتیشی تحقیق سے۔ مزید ازاں، تمام کالمز اور انٹرویوز کا 82 فیصد امریکہ اور نیٹو کے حق میں تھا، جبکہ پروپیگنڈا پر جب بات ہوئی تو اُسے مخالف سے منسوب کر دیا جاتا۔



ایک تجزیہ سوئس پروپیگنڈا ریسرچ کی جانب سے

اس لیے آپکو لازمی خود سے پوچھنا چاہیے: کیوں مجھے یہ تمام معالومات اس شکل میں ملتی ہیں، اس خاص وقت میں؟ بالآخر، یہ تمام سوال طاقت سے مطلق ہوتے ہیں۔

ڈاکٹر کونریڈ ہملر، سوئس بینکنگ اور میڈیا ایگزیکٹو

مضامین کی ترتیب

  1. حصہ اؤل: پروپیگنڈا ملٹی پلیئر
  2. حصہ دوم: کیس سٹڈی شام جنگ پر رپورٹنگ
  3. نوٹز اور ادب