درس۶: ایمان کی تشکیل
چند تمہیدی باتیں
زیر نظر آیات کی عظمت و فضیلت
اس سے پہلے کہ ہم ان آیاتِ مبارکہ میں وارد مضامین پر سلسلہ وار غور کریں‘ مناسب ہوگا کہ اب تک کے معمول کے مطابق چند تمہیدی باتیں سمجھ لیں.