درسِ اوّل
اہلِ ایمان کیلئے ابتلاء وامتحان سے گزرنا لازمی ہے
سورۃ العنکبوت کے پہلے رکوع ، سورۃ البقرہ کی آیت ۲۱۴، سورۃ آل عمران کی آیت ۱۴۲
اور سورۃ التوبہ کی آیت ۱۶ کی روشنی میں

درسِ دوم
ابتلاء وآزمائش کے دور میں اہلِ ایمان کیلئے ہدایات
سورۃ العنکبوت کے آخری تین رکوع، سورۃ الکہف کی آیت ۲۷ تا ۲۹، 
اور سورۃالبقرۃ کی آیات ۱۵۳ تا ۱۵۷ کی روشنی میں

درسِ سوم
دورِ قتال فی سبیل اللہ کا آغاز: غزوۂ بدر
سورۃ الانفال کی ابتدائی اور آخری آیات کی روشنی میں

درسِ چہارم
کفر واسلام کا دوسرا بڑا معرکہ: غزوۂ اُحد
سورۃ آل عمران کی آیات ۱۲۱ تا ۱۲۹، اور ۱۳۹ تا ۱۴۸ کی روشنی میں

درسِ پنجم
ابتلاء وامتحان کا نقطۂ عروج: غزوۂ احزاب
سورۃ الاحزاب ر کوع ۲ اور ۳کی روشنی میں

درسِ ششم
فتح ونصرت کا نقطۂ آغاز : صلح حدیبیہ
سورۃ الفتح کے آخری ر کوع کی روشنی میں

درسِ ہفتم
دعوتِ محمدی  کے بین الاقوامی دور کا آغاز: غزوۂ تبوک
سورۃ التوبہ کی آیات ۳۸ تا ۵۲کی روشنی میں