علامہ کی تصنیفات

(۱). علم الاقتصاد اردو نایاب ہے
(۲). فلسفہ ایران انگریزی مل سکتی ہے
(۳). اسرارِ خودی فارسی مل سکتی ہے
(۴). رموز بے خودی فارسی مل سکتی ہے
(۵). پیامِ مشرق فارسی مل سکتی ہے
(۶). زبور عجم فارسی مل سکتی ہے
(۷). لکچرز مدراس انگریزی مل سکتی ہے
(۸). جاوید نامہ فارسی مل سکتی ہے
(۹). بانگ درا اردو مل سکتی ہے
(۱۰). بال جبریل اردو مل سکتی ہے
(۱۱). ضرب کلیم اردو مل سکتی ہے
(۱۲). مسافر فارسی مل سکتی ہے
(۱۳). “پس چہ باید کرد” فارسی مل سکتی ہے
(۱۴). ارمغان حجاز فارسی و اردو مل سکتی ہے