انتساب

پاکستان کے اثنا عشری شیعہ حضرات کی خدمت میں اس استدعا کے ساتھ کہ
o اللہ اور رسول کے نام پر
o وحدتِ اُمت مسلمہ کے نام پر
o پاکستان میں اسلامی انقلاب کے نام پر
اور
o حضرت مہدی موعود کی نصرت و حمایت کے اہتمام و انصرام کے نام پر شیعہ سنی مفاہمت کی اس مثبت اساس پرسنجیدگی کے ساتھ غور کریں جو اس کتاب میں پیش کیا جا رہا ہے
اور جسے امام خمینی اور ایران کی موجودہ قیادت کی مکمل تائید حاصل ہے!
خاکسار اسرار احمد عفی عنہ

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ