’’ذوالنّورَین‘‘ کا لقب


اگر دامادی کوئی وجہ شرف و فضیلت ہے ‘اور یقینا ایک درجے میں یہ وجہ شرف و فضیلت ہے ‘تو اس لحاظ سے بھی حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو حضرت علی رضی اللہ عنہ پر فوقیت حاصل ہے. اور اسی نسبت سے آپؓ کا لقب ’’ذوالنورین‘‘ قرار پایا تھا. اس معزز ّلقب کے چند اور پہلو بھی ہیں جو آگے بیان ہوں گے.