ایک تقابل
موجودہ دَور میں غُلو ّکے مظاہر
محبّت میں غلوّ
میں نے یہ انتہائیں بیان کی ہیں ‘ان کے بانی مبانی تو وہ ہیں جو دائرہ اسلام سے باہر ہیں. اب ذرا دائرہ اسلام کے اندر ان انتہاؤں کے مختلف شاخسانوں اور باطل اثرات کا جائزہ لیجئے.