نیکی کی حقیقت
مطالعٔہ قرآن حکیم کے جس منتخب نصاب پر اِس سلسلۂ مضامین میں گفتگو ہو رہی ہے اس کا پہلا درس سورۃ العصر پر مشتمل ہے اور دوسرا درس’’ آیۂ بِر‘‘پر مشتمل ہے جو سورۃ البقرۃکی آیت ۱۷۷ ہے اور مصحف میں دوسرے پارے کے چھٹے رکوع کے آغاز میں وارد ہوئی ہے.
- 1 آیۃُ البِرّ (یعنی سورۃ البقرۃ کی آیت ۱۷۷) کی روشنی میں
- 2 مضمون کی اہمیت
- 3 ’’بِرّ‘‘ کے لفظی معنی
- 4 نیکی اور ایمان کا باہمی تعلّق
- 5 اِنَّما الاعمالُ بِالنِّیَّات
- 6 ایمان بالرّسالت اور اسوۂ حسنہ
- 7 انسانی ہمدردی
- 8 خیرات و صدقات میں ترتیب
- 9 عبادات یا حقوق اللہ
- 10 بین الانسانی معاملات کی اصلاح کی کلید:ایفائے عہد
- 11 صبر و مصابرت
- 12 خیرِ اعلیٰ
- 13 خاتمۂ کلام‘ راست بازی اور تقویٰ کا معیار