زبان کی تباہ کاریاں
مبصر الرحمن قاسمی
اپریل ۲۰۱۹
زبان ایک عظیم نعمت ہے اور زبان سے ایمان کا اقرار کرنا ایمان کی بڑی علامت ہے۔
تمہید
زبان کی پہلی آفت ۔۔ غیبت
غیبت کیا ہے؟
غیبت کی مثالیں
غیبت کی قسمیں
غیبت میں شرکت
غیبت کے اسباب
غیبت کی جائز قسمیں
غیبت کا شرعی حکم اور اس کے دلائل
زبان کی دوسری عظیم آفت ۔۔ چغلی
زبان کی تیسری آفت:خلاف واقعہ کی خبر دینا
جھوٹ کے اثرات
جھوٹ کی تباہ کن شکلیں
جھوٹ سے بچنے کے طریقے