قرآن حکیم اور ہماری ذمہ داریاں

قرآن حکیم اور ہماری ذمہ داریاں
ڈاکٹر اسرار احمد
دسمبر ۲۰۱۸
قرآن کی قدر و قیمت کا شعور حاصل کریں. قرآن کی عظمت کی شان تو یہ ہے کہ اس قرآن سے جو شخص بھی وابستہ ہو گا وہ حضورؐ کے ایک فرمان کے مطابق تمام انسانوں میں بہترین قرار پائے گا.