زندگی، موت اورانسان آئینۂ قرآنی میں}

زندگی، موت اورانسان آئینۂ قرآنی میں

ڈاکٹر اسرار احمد
میری جو ۲ تحریریں اس کتابچے میں شامل ہیں اُن میں سے پہلی تحریر اکّیس بائیس سال پُرانی ہے. اس لئے کہ یہ اوائل 66ء؁ میں اس زمانے میں لکھی گئی تھی جب میں دوبارہ لاہور منتقل ہوا ہی تھا.