خطبہ رابع

گزشتہ مباحث پر ایک نظر

گزشتہ تین خطبات میں ہم نے علمی اور معلوماتی موضوعات پر گفتگو کی ہے. مثلاً نظام خلافت کیا ہے؟ اس کے تحت ریاست کا دستوری اور سیاسی ڈھانچہ کیا ہو گا؟ اس ریاست میں اسلامی معاشرے کی شکل کیا ہو گی؟اقتصادی اور معاشی نظام کے وہ اُصول و مبادی کیا ہیں جو اس نظام میں اختیار کیے جائیں گے؟ اب تک ان تمام موضوعات پر گفتگو کا انداز علمی رہا ہے. (۱