بےشک پیسے کمانا۔ آپ کو یہ سوچنا ہے کیسے یہ ممکن بنانا ہے۔
اس کا چھوٹا سا خلاصہ یہ یے۔ آپکو صارف تک اپنے پراڈکٹ یا سرورس کو پہنچانے کے لیے استمال کی گئی رقم سے زیادہ حاصل کرنا ہے۔ کسی وجہ سے لوگ ترسیل سے متعلق پیسہ اپنے پروڈاکٹ کو پہنچانے کے عمل میں شامل نہیں کرتے۔
اگر آپ کی پاس مفت پروڈاکٹ ہو، تو اسے صارفین خرید کر نہ بڑھائیں۔ یہ تشہیر سے متعلق کاروبار کے لیے مشکل ہے۔ آپکو کچھ ایسا بننا ہے جو لوگ اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔
اگر آپ کا پروڈاکٹ مفت نہیں اور اسکی قیمت ۵۰۰ ڈالر (نیٹ آپکے لیے) سے زیادہ نہیں تو آپ براہ راست اسے بیچ سکتے ہیں۔ پہلے اس پروڈاکٹ خود بیچ کر دیکھو اور سیکھو یہ کیسے بِکتا ہے۔ ہیکنگ سیلز اس مد میں پڑھنے کے لائق ہے۔
ہر صورت میں، اپنے آپ کو "دال چاؤل کھانے کی حد تک منافع بخش بنا لو" مثلاََ اتنا کماؤ کہ بانیان اس پر زندہ رہ سکیں، جلد سے جلد۔ جب آپ وہاں تک پونچ جاؤ، تو تم اپنی تقدیر کے خود مالک ہو نہ کے انوسٹر یا فائنینشل مارکیٹز۔
پیسے کے حرکت پر نظر رکھو۔ اگرچہ کہ سننے میں غیریقینی لگتا ہے، ہم نے بانیان کو مخلتف مرتبہ پیسہ سے خالی ہوتے دیکھا ہے کیونکہ وہ اس بات سے لاعلم تھے کے پیسہ ختم ہونے کو ہے (اور
پڑھو پال گرایم کا مضمون)۔