سب سے قیمتی مشقوں جسی کی آپ کوشش کر سکتے ہیں اگر آپ سٹارٹ اپ کو سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ کہ سب سے زیادہ کامیاب کمپنیوں کو دیکھؤ اور وضاحت کرو کہ وہ شروع ہونے پر کیوں اپاہج لگ رہے تھیں. کیونکہ وہ اؤل طور پر سب اپاہج لگ رہی تھی. نہ صرف چھوٹی، اپاہج. نہ صرف بڑا قدم پہاڑی پر. بلکہ پہلہ قدم دلدل میں.
الٹیر کے لئے ایک بنیادی انٹرپریٹر؟ یہ کس طرح کبھی ایک بڑی کمپنی بن سکتی ہے؟ اجنبیوں کے اپارٹمنٹ میں لوگ ائر بینڈ پر سوتے ہیں؟ کالج کے طالب علموں کے لئے ویب سائٹ پر ایک دوسرے کو اسٹاک کرنا؟ شائقین کے لئے ایک چھوٹا سا بورڈ کمپیوٹر جو ٹی.وی کو کمپیوٹر سکرین کے طور پر استعمال کرے؟ ایک نیا سرچ انجن، جب تقریبا 10 اور موجود تھے، اور وہ سب تلاش کو غیر ضروری کرنے پر زور دے رہے تھے؟ یہ خیالات صرف چھوٹے نہیں تھے. وہ غلط بھی لگ رہے تھے. وہ ایسے خیالات تھے جنہیں آپ صرف نظر انداز نہیں کرتے، لیکن اُن کو مذاق اڑاتے.
اکثر بانی خود نہیں جانتے تھے کیوں کہ ان کے خیالات پائیدار ثابت ہوں گے. وہ ان خیالات کی طرف جبلی طور پر متوجہ ہوے تھے، کیونکہ وہ مستقبل میں رہ رہے تھے اور انہوں نے محسوس کیا کہ کچھ لاپتہ ہے. لیکن وہ اسے الفاظ میں نہیں ڈھال سکتے تھے کہ ان کی بدسورت بطخیں کیسے خوبصورت سوان میں بدلیں گی.
زیادہ تر لوگوں کا پہلا رویہ جب وہ کسی اپاہج خیال کے بارے میں سنتے ہیں تو اس کا مذاق بناتے ہے. یہاں تک کہ بہت سے لوگ جو اس بات کو بہتر طریقے سے سمجھ سکتے ہیں.
جب میں کسی اپاہج خیال کے متعلق سنتا ہوں تو خود سے پوچھتا ہوں "یہ کونسا مائیکروسافٹ ہے جس کا یہ Altair Basic ہو؟" اب یہ ایک پہیلی ہے، اور اسے حل کرنے کا بوجھ مجھ پر ہے. بعض اوقات میں جواب کے بارے میں نہیں سوچ سکتا۔ اکثر یہ بانیوں میں سے بھی کسی ایک نے بھی اس کے متعلق سوچا نہیں ہوتا.
دلچسپی سے، کبھی کبھار ایک سے زیادہ جوابات موجود ہیں. میں چند دنوں قبل ایک سٹارٹ اپ پر بات کروں گا کہ وہ 3 مختلف مائیکروسافٹ میں بن سکتے ہیں. وہ شاید حجم کے میں مختلف ہوں. لیکن آپ کبھی بھی یہ اندازہ نہیں کر سکتے کہ مائیکروسافٹ کیا بنے گا، اس طرح کے معاملات میں بانیوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں کہ وہ اُس راستے ک پیروی کریں جو اُن کو دلچسپ لگیں. ان کی چھٹی حص انکو یہاں تک لے آئی۔ تو اب روکنا کیسا؟