۱ ) سنت ِ قولی: نبی اکرم  کا زبانی ارشاد’’سنت ِ قولی‘‘ کہلاتا ہے.
۲) سنت ِ فعلی:’’نبی اکرم  کے عمل مبارک کو’’سنت ِفعلی‘‘ کہتے ہیں.
۳) سنت ِ تقریری: آپ  کی موجودگی میں کوئی کام کیا گیا ہو اور آپؐ نے اس عمل پر خاموشی اختیار فرمائی ہو یا اظہارِ پسندیدگی کیا ہو’’سنت ِتقریری‘‘ کہلاتا ہے.