جب آپ اپنی سوچ کے مطابق تمام کتاب لکھ لیں یا آپ سمجھیں کہ کتاب اب اس قابل ہے کہ لوگوں اسے پڑھ سکیں کچھ باب تو بعد میں بھی لکھے جا سکتے ہیں۔  تو اب کتاب کو اشاعات کی لیے تیار کرنے کا وقت ہے۔

دستاویزات کی لسٹ پر جاؤ،
  • اگر آپ ایڈٹر میں ہو تو بایک ایرو back arrow کا آئکن جو نیچے دیا گیا ہو اُس پر کلک کر دو۔
  • اگر آپ کسی اور پیچ پر ہو تو آپ ہیڈر header میں دستاویزات کے بٹن پر کلک کر دو۔


دستاویزات لسٹ

  1. دستاویزات کی لسٹ میں سے اپنی دستاویز کو سلیکٹ کرو۔

    نوٹ
    دستاویز شائع کی حالت میں ہو تاکہ ویب سائٹ پر نظر آ سکے۔ اگر ایسا نہیں ہے تو آپ دستاویز سیلکٹ کرنے کے بعد معلومات بدلو کے بٹن پر کلک کر کے درست کر سکتے ہیں۔
  2. خصوصیات کے بٹن پر کلک کر دو۔


دستاویز کی خصوصیات 

یہاں پر آپ سیٹ کر سکتے ہیں
  • مصنف کا نام
  • ٹیگ tag اس سے صارف کو آپ کی کتاب ڈھونڈنے میں مدد ملے گی۔ اگر آپ کی مطلب کا ٹیگ یہاں موجود نہیں ہے تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں
  • تعارف یہ کتاب کے متعلق ایک یا دو پیراگراف پر مشتمل متن ہے۔ اس سے آپ صارف کو بتا سکتے ہیں اس کتاب کا نظریہ کیا ہے۔ اس کا حاصل کیا ہے۔
  • سرورق کی تصویر۔ جس کا سائز 1122x794 ہو۔ یہ تصویر کتاب کے اشاعات کے بعد آپ کی کتاب کا چہرہ ہو گی جسے صارف سب سے پہلے دیکھے گا۔ اس کی ایک مثال نیچے موجود ہے۔



آخری قدم

آپ کی طرف سے یہ سب کرنے کے بعد آپ ہم سے رابطہ کریں۔ ہمیں اپنی کتاب کے بارے میں بتائیے۔ ہم اس کو دیکھنے کہ بعد اگر اس میں کوئی انسانی فحاشی یا اس قسم کی کوئی غیر اخلاقی چیز موجود نہ ہو تو ہم اسے ویب سائٹ پر پبلش کر دیں گے۔