سورة الاٴنعَام ۶:۱۳۱
سورة الاٴنعَام ۶:۱۳۲
سورة الاٴنعَام ۶:۱۳۳
وَلِكُلٍّ دَرَجَاتٌ مِمَّا عَمِلُوا ۚ وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا يَعْمَلُونَ ﴿132﴾
[جالندھری] اور سب لوگوں کے بلحاظ اعمال درجے (مقرر) ہیں۔ اور جو کام یہ لوگ کرتے ہیں خدا ان سے بےخبر نہیں ۔
تفسیر ابن كثیر