أَثُمَّ إِذَا مَا وَقَعَ آمَنْتُمْ بِهِ ۚ آلْآنَ وَقَدْ كُنْتُمْ بِهِ تَسْتَعْجِلُونَ ﴿51﴾
‏ [جالندھری]‏ کیا جب وہ آ واقع ہوگا (تب اس پر ایمان لاؤ گے؟) (اس وقت کہا جائیگا کہ) اور اب (ایمان لائے) اسی کے لئے تو تم جلدی مچایا کرتے تھے۔ ‏
تفسیر ابن كثیر