ثُمَّ قِيلَ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا ذُوقُوا عَذَابَ الْخُلْدِ هَلْ تُجْزَوْنَ إِلَّا بِمَا كُنْتُمْ تَكْسِبُونَ ﴿52﴾
‏ [جالندھری]‏ پھر ظالم لوگوں سے کہا جائے گا کہ عذاب دائمی کا مزا چکھو (اب تم انہیں (اعمال) کا بدلہ پاؤ گے جو (دُنیا میں) کرتے رہے۔ ‏
تفسیر ابن كثیر