سورة یُونس ۱۰:۸۴
سورة یُونس ۱۰:۸۵
سورة یُونس ۱۰:۸۶
فَقَالُوا عَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْنَا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ ﴿85﴾
[جالندھری] تو وہ بولے کہ ہم خدا ہی پر بھروسا رکھتے ہیں۔ اے ہمارے پروردگار! ہم کو ظالم لوگوں کے ہاتھ سے آزمائش میں نہ ڈال۔
تفسیر ابن كثیر