سورة الاٴنبیَاء ۲۱:۳۶
سورة الاٴنبیَاء ۲۱:۳۷
سورة الاٴنبیَاء ۲۱:۳۸
خُلِقَ الْإِنْسَانُ مِنْ عَجَلٍ ۚ سَأُرِيكُمْ آيَاتِي فَلَا تَسْتَعْجِلُونِ ﴿37﴾
[جالندھری] انسان (کچھ جلدباز ہے کہ گویا) جلد بازی ہی سے بنایا گیا ہے میں تم لوگوں کو عنقریب اپنی نشانیاں دکھلاؤں گا تو تم جلدی نہ کرو
تفسیر ابن كثیر