سورة الفُرقان ۲۵:۲۲
سورة الفُرقان ۲۵:۲۳
سورة الفُرقان ۲۵:۲۴
وَقَدِمْنَا إِلَى مَا عَمِلُوا مِنْ عَمَلٍ فَجَعَلْنَاهُ هَبَاءً مَنْثُورًا ﴿23﴾
 [جالندھری] اور جو انہوں نے عمل کئے ہوں گے ہم ان کی طرف متوجہ ہوں گے تو انکو اڑتی خاک کر دیں گے 
تفسیر ابن كثیر