سورة القَصَص ۲۸:۶۸
سورة القَصَص ۲۸:۶۹
سورة القَصَص ۲۸:۷۰
وَرَبُّكَ يَعْلَمُ مَا تُكِنُّ صُدُورُهُمْ وَمَا يُعْلِنُونَ ﴿69﴾
 [جالندھری] اور ان کے سینے جو کچھ مخفی کرتے ہیں اور جو یہ ظاہر کرتے ہیں تمہارا پروردگار اس کو جانتا ہے 
تفسیر ابن كثیر