سورة الرُّوم ۳۰:۴۴
سورة الرُّوم ۳۰:۴۵
سورة الرُّوم ۳۰:۴۶
لِيَجْزِيَ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ مِنْ فَضْلِهِ ۚ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْكَافِرِينَ ﴿45﴾
 [جالندھری] جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کو خدا اپنے فضل سے بدلا دے گا بیشک وہ کافروں کو دوست نہیں رکھتا 
تفسیر ابن كثیر