سورة صٓ ۳۸:۴۱
سورة صٓ ۳۸:۴۲
سورة صٓ ۳۸:۴۳
ارْكُضْ بِرِجْلِكَ ۖ هَذَا مُغْتَسَلٌ بَارِدٌ وَشَرَابٌ ﴿42﴾
 [جالندھری] (ہم نے کہا زمین پر) لات مارو (دیکھو) یہ (چشمہ نکل آیا) نہانے کو ٹھنڈا اور پینے کو (شیریں ) 
تفسیر ابن كثیر