سورة محَمَّد ۴۷:۳۲
سورة محَمَّد ۴۷:۳۳
سورة محَمَّد ۴۷:۳۴
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَلَا تُبْطِلُوا أَعْمَالَكُمْ ﴿33﴾
 [جالندھری] مومنو! خدا کا ارشاد مانو اور پیغمبر کی فرمانبرداری کرو اور اپنے عملوں کو ضائع نہ ہونے دو 
تفسیر ابن كثیر