سود کی حرمت اورسود کا خاتمہ

قرآن کریم کی ایک آیت کریمہ ہے کہا حل اللہ البیع وحرم الربو۔ اللہ نے تجارت کو حلال اور سود کو حرام قرار دیا ہے۔