آج کی اردو دنیا سعادت حسن منٹو کو ایک افسانہ نگار کے طور پر جانتی ہے لیکن وہ ایک عرصے تک ریڈیو سے وابستہ رہے اور بے شمار ڈرامے لکھے۔ عشرت رحمانی نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ:
"سعادت حسن منٹو 1939 میں آل انڈیا ریڈیو دہلی میں ڈرامہ نگار کی حیثیت سے ملازم ہو کر آئے اور نشری تکنیک کے اعلیٰ نمونے پیش کرنے لگے۔ متعدد کامیاب ڈرامے لکھے اور اچھوتی آواز میں اپنے کمالات سے ریڈیو کو نیا اسلوب بخشا۔ ان کے نشری ڈرامہ یہ ہیں:
(بحوالہ اردو ڈرامے کی تاریخ و تنقید)