مسجد قرطبہ میں لکھی گئی
دمِ عارف نسیمِ صبح دم ہے
ہسپانیہ کی سرزمین بالخصوص قرطبہ میں لکھی گئی
دم عارف نسیم صبح دم ہے
اسی سے ریشہ معنی میں نم ہے
اگر کوئی شعیب آئے میسر
شبانی سے کلیمی دو قدم ہے