غریبی میں ہُوں محسودِ امیری
خرد کی تنگ دامانی سے فریاد
کہا اقبالؔ نے شیخِ حرم سے
خرد کی تنگ دامانی سے فریاد
تجلی کی فراوانی سے فریاد
گوارا ہے اسے نظارہ غیر
نگہ کی نا مسلمانی سے فریاد