اشاعت

جب کتاب مکمل ہو جائے تو دستوایزات کی لسٹ پر جائیں۔ وہاں پر اپنی دستاویز کو سلکیٹ کریں۔ خصوصیات کے بٹن پر کلک کریں۔



خصوصیات 

یہاں پر آپ مصنف کا نام، کتاب کا تعارف اور سرورق جس کا سائز  794x1122 ہو اور فارمیٹ png ہو اپلوڈ کر دیں۔


آخری قدم

آپ کی طرف سے یہ سب کرنے کے بعد آپ ہم سے رابطہ کریں۔ تاکہ آپکی کتاب پبلش کی جا سکے۔