تمہید

داعی تحریک خلافت پاکستان ڈاکٹر اسرار احمد کا وہ تحریری بیان جو موصوف نے ستمبر ۱۹۹۱ء میں کراچی پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس میں پیش کیا… جسے تحریک خلافت پاکستان کے نقطۂ آغاز کی حیثیت حاصل ہے. اس کو پڑھتے ہوئے یہ امر ملحوظ رہے کہ یہ تحریر اب سے پندرہ سال قبل کی ہے اور اب اسے ایک تاریخی دستاویز کی حیثیت حاصل ہے.

بسم اللہ الرحمن الرحیم