دنیا کی عظیم ترین نعمت ؛ قرآن حکیم

دنیا کی عظیم ترین نعمت ؛ قرآن حکیم
ڈاکٹر اسرار احمد
دسمبر ۲۰۱۸
قرآنِ حکیم بلاشبہ نوعِ انسانی کے لیے خالق کائنات کا سب سے بڑا انعام اور سب سے عظیم نعمت ہے. یہ بھی اللہ کا بہت بڑا انعام ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں سے کسی کو اپنی اس آخری کتاب کی خدمت کی توفیق عنایت فرما دے