عظمتِ صیام و قیام ِ رمضانِ مبارک
سورۃ البقرۃ کے ۲۳ ویں رکوع کی چھ آیات کی روشنی میں نہایت مبسوط ‘ جامع اور پرتاثیر گفتگو فرمائی جس کے حوالے سے روزہ کے ضمن میں قرآن حکیم کی حکمت و ہدایت کی جانب نہایت وضاحت سے رہنمائی ملتی ہے‘ بالخصوص روزے اور قرآن کا باہمی تعلق اور اس حوالے سے صیام و قیام کی باہمی نسبت مبرہن ہو کر سامنے آتی ہے.