جہاد بالقرآن اور اُس کے پانچ محاذ
محترم ڈاکٹر اسرار احمد مدظلہ ٗ صدرِ مؤسس مرکزی انجمن خدام القرآن و امیر تنظیم اسلامی نے جہاد‘ حقیقت ِجہاد‘ غایت ِجہاد اور دین میں جہاد کے مقام کے موضوعات پر متعدد تقاریر کی ہیں. مطالعۂ قرآن حکیم کے منتخب نصاب کے حصہ چہارم میں ’’تواصی بالحق‘‘کے عنوان کے ذیل میں سورۃ الحج کا آخری رکوع‘ سورۃ الصف (مکمل)‘ سورۃ الجمعۃ (مکمل)‘ سورۃ التوبۃ کی آیت ۲۴ اور سورۃ المنافقون (مکمل) شامل ہیں‘ جن پر ڈاکٹر صاحب موصوف نے متعددد روس دیے ہیں‘ جن میں جہاد کی اہمیت و فرضیت پر سیر حاصل بحث ہوئی ہے.
- 1 پیش لفظ (طبع اوّل)
- 2 جہاد بالقرآن
- 2.1 جہاد اور قرآن : دو مظلوم ترین حقیقتیں
- 3 فرائض ِ دینی اور جہاد کی منازل
- 3.1 پہلی منزل کے تین جہاد
- 3.2 دوسری منزل: شہادت علی الناس
- 4 دعوت و تبلیغ کی تین سطحیں
- 5 تیسری منزل : غلبہ و اقامت ِدین
- 6 اقامت ِدین کا مرحلہ اور تصادم
- 7 ایمان اور جہاد لازم و ملزوم ہیں
- 8 جہاد کی چوٹی : قتال فی سبیل اللہ
- 9 جہاد کے لیے جدید اصطلاح : انقلابی عمل
- 10 انقلابی عمل کے لیے تنظیم ناگزیر ہے
- 11 انقلابی دعوت و تربیت اور اس کا ذریعہ