جماعت ِاسلامی کن مقاصد کے تحت قائم ہوئی تھی؟
آزادی سے قبل اس کے نظریات کیا تھے؟

قیامِ پاکستان کے بعد اس نے کیا طرزِ عمل اختیار کیا؟ اور اس کے کیا نتائج برآمد ہوئے؟ جماعت کے ماضی و حال کا ایک تاریخی تجزیہ جماعت کے سابق کارکن کے قلم سے تحریک جماعت اسلامی ایک تحقیقی مطالعہ تالیف ڈاکٹر اسرار احمد ‘ ایم.اے.ایم بی بی ایس سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان و امیر جماعت اسلامی منٹگمری


جماعت شیخ الہندؒ سے میرا قلبی تعلق
مولانا سید محمد یوسف بنوریؒ سے میرے روابط‘ علماء کرام کے بارے میں میرا طرز عمل

اور

مدیر ’’الخیر‘‘ ملتان‘ مدیر ’’بیّنات‘‘ کراچی
اور مفتی جمیل احمد تھانوی مدظلہ کی خدمت میں چند گزارشات

اشعار ِ اقبال
جماعت شیخ الہندؒ سے میرا تعلق
مولانا محمد یوسف بنوریؒ سے میرے روابط
اور مدیر ’’بینات‘‘ کراچی کے فرمودات کے ضمن میں کچھ گزارشات
(’’میثاق‘‘ مارچ ۱۹۸۵ء)

علماء کرام کے بارے میں میرا طرز عمل
صاحب ’’تدبر قرآن‘‘ سے بعض فقہی مسائل
بالخصوص ’’حد رجم‘‘ کے ضمن میں میرا شدید اختلاف
اور ا س کے بارے میں میرا رویہ‘

’الخیر‘ اور ’بیّنات‘ سے بحث کا خاتمہ

مفتی جمیل احمد تھانوی مدظلہٗ کی مخالفانہ مہم کے ضمن میں وضاحت
(’’میثاق‘‘ ستمبر ۱۹۸۵ء)

اور

؏ ’’سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا؟‘‘
مفتی جمیل احمد تھانوی مدظلہ کی تحریر پر ’’حساس‘‘ کی تنقید 
شائع شدہ ہفت روزہ ’’حرمت‘‘ اسلام آباد