(ا) آیہ ٔاظہارِ دین کے ضمن میں امام الہند شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی تصریحات
(ب) قولِ فیصل: لا یصلح آخِرُ ھٰذِہ الاُ مّۃِ … کی تحقیق
(۱) جناب شمس مجددی
(۲) حضرت قاضی محمد حمید فضلی
خانقاہ فضلیہ‘ شیر گڑھ‘ تحصیل و ضلع مانسہرہ
(ج) ’’علما کب اٹھیں گے؟‘‘
مولانا محمد زکریا‘ سربراہ پاکستان سنی اتحاد‘ کراچی
(د) سوانحی خاکہ حاجی عبد الواحد مرحوم
(’’میثاق‘‘ فروری ۱۹۸۶ء)
(ھ) حرفِ آخر
مولانا سید عنایت اللہ شاہ بخاری مدظلہ (گجرات) کی تقریر سے اقتباس!
(’’میثاق‘‘ نومبر ۱۹۸۴ء)
(و) اور ’’چھپتے چھپتے‘‘
مولانا آزاد کے بارے میں افراط و تفریط