جہاد فی سبیل اللہ ایمانِ حقیقی کا جزو لازم بھی ہے اور نجاتِ اُخروی کا لازمی تقاضا بھی! اس کی اہمیت اور لزوم کے ضمن میں قرآن مجید سےبیسیوں آیات کا حوالہ دیا جا سکتا ہے‘ لیکن میں یہاں صرف دو مقامات کے حوالے دے رہا ہوں.