بصائر
ڈاکٹر اسرار احمد بنیادی طو رپر اس بحربے کنار کے غوطہ خور ہیں جسے اللہ رب العزت نے انسانوں کی ہدایت کے لیے سرور کائنات کے ذریعے رواں دواں کیا. ڈاکٹر اسرار احمد کہتے ہیں کہ لڑکپن میں ہی اُنہیں قرآن کے سحر انگیز بیان اور اُس کے حسین اندازِ ابلاغ نے اپنی گرفت میں لے لیا تھا.
- 1 پیش لفظ
- 2 روشن خیالی اور اسلام
- 3 عظمت مصطفی ؐ :غیر مسلموں کا اعتراف حقیقت
- 4 عالمی حالات، اسلام اور پاکستان
- 5 دین اور مذہب میں فرق
- 6 پاکستان کا موجودہ قومی انتشار اور اس کا حل
- 7 شیعہ سنی اتحاد کی اہمیت اور اس کا واحد حل
- 8 علامہ اقبال اور کتابِ زندہ
- 9 ہماری نجات کا واحد ذریعہ: اجتماعی توبہ
- 10 نبی اکرمﷺ سے ہمارے تعلق کی بنیادیں
- 11 انسانوں سے اللہ تعالیٰ کا واحد مطالبہ
- 12 عیسائی، یہودیت اور اسلام: عقائد کا موازنہ
- 13 فلسطین کا تاریخی پس منظر اور اس کا ہولناک مستقبل
- 14 خلیج کی حالیہ جنگ…… جنگوں کی ماں؟
- 15 اسرائیل نا منظور کیوں؟
- 16 امریکہ کے روشن خیال ایجنڈے کی حقیقت
- 17 حقیقی جہاد فی سبیل اللہ
- 18 رسول ؐ انقلاب کا طریق انقلاب
- 19 پاکستان کی قومی سیاست میں مذہبی جماعتوں کا کردار