تعارف تنظیم اسلامی

ڈاکڑ اسرار احمد
دسمبر ۲۰۱۸
تنظیم اسلامی اگرچہ تاحال ایک مختصر سے قافلے کی حیثیت رکھتی ہے‘ تاہم بحمد اﷲ اس کا اجمالی تعارف‘ کسی نہ کسی درجہ میں‘ نہ صرف پاکستان کے طول و عرض بلکہ بیرونی ممالک میں بھی کم از کم اردو بولنے والوں کی حد تک بہت وسیع پیمانے پر ہوچکا ہے.