اِیجادوابداعِ عالم سےعالمی نظامِ خلافت تک تنزّل اور اِرتقاء کے مراحل

ڈاکڑ اسرار احمد
دسمبر ۲۰۱۸
’’حقیقت انسان‘‘ کے عنوان سے ایک نہایت قیمتی تحریر آج سے قریباً پندرہ برس قبل محترم ڈاکٹر صاحب کے قلم سے نکلی تھی جو اب ’’زندگی ، موت اور انسان‘‘ نامی کتابچے میں شامل ہے.