بانگ درا
بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں لکھی تھی اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
- 1 ہمالہ
- 2 گل رنگیں
- 3 عہد طفلی
- 4 مرزا غالب
- 5 ابر کوہسار
- 6 بچوں کے لیے
- 7 بچوں کے لیے
- 8 بچوں کے لیے
- 9 بچوں کے لیے
- 10 بچوں کے لیے
- 11 بچوں کے لیے
- 12 بچوں کے لیے
- 13 خفتگان خاک سے استفسار
- 14 شمع و پروانہ
- 15 عقل و دل
- 16 صدائے درد
- 17 ترجمہ گایتری
- 18 شمع
- 19 ایک آرزو
- 20 آفتاب صبح
- 21 درد عشق
- 22 گل پژمردہ
- 23 سید کی لوح تربت
- 24 ماہ نو
- 25 انسان اور بزم قدرت
- 26 ماخوذ از لانگ فیلو
- 27 ماخوذ از ٹینی سن
- 28 زہد اور رندی
- 29 شاعر
- 30 دل
- 31 موج دریا
- 32 ماخوذ از ایمرسن
- 33 طفل شیر خوار
- 34 تصویر درد
- 35 آرنلڈ کی یاد میں
- 36 چاند
- 37 بلال
- 38 سرگزشت آدم
- 39 ترانہ ہندی
- 40 جگنو
- 41 صبح کا ستارہ
- 42 ہندوستانی بچوں کا قومی گیت
- 43 نیا شوالا
- 44 داغ
- 45 ابر
- 46 ایک پرندہ اور جگنو
- 47 بچہ اور شمع
- 48 کنار راوی
- 49 بہ درگاہ حضرت محبوب الہی دہلی
- 50 گُلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ
- 51 نہ آتے، ہمیں اس میں تکرار کیا تھی
- 52 عجب واعظ کی دینداری ہے یا رب!
- 53 لاؤں وہ تنکے کہیں سے آشیانے کے لیے
- 54 کیا کہوں اپنے چمن سے مَیں جُدا کیونکر ہوا
- 55 انوکھی وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہیں
- 56 ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی
- 57 کہوں کیا آرزوئے بے دلی مُجھ کو کہاں تک ہے
- 58 جنھیں مَیں ڈُھونڈتا تھا آسمانوں میں زمینوں میں
- 59 ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
- 60 کشادہ دستِ کرم جب وہ بے نیاز کرے
- 61 سختیاں کرتا ہوں دل پر، غیر سے غافل ہوں میں
- 62 مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے
- 63 محبت
- 64 حقیقت حسن
- 65 پیام
- 66 سوامی رام تیرتھ
- 67 طلبہ علی گڑھ کالج کے نام
- 68 اختر صبح
- 69 حسن و عشق
- 70 ۔۔۔۔ کی گود میں بلی دیکھ کر
- 71 کلی
- 72 چاند اور تارے
- 73 وصال
- 74 سلیمی
- 75 عاشق ہرجائی
- 76 کوشش نا تمام
- 77 نوائے غم
- 78 عشرت امروز
- 79 انسان
- 80 جلوہ حسن
- 81 دریائے نیکر ہائیڈل برگ کے کنارے پر
- 82 تنہائی
- 83 پیام عشق
- 84 فراق
- 85 عبدالقادر کے نام
- 86 جزیرہ سسلی
- 87 زندگی انساں کی اک دَم کے سوا کچھ بھی نہیں
- 88 الٰہی عقلِ خجستہ پے کو ذرا سی دیوانگی سِکھا دے
- 89 زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اُٹّھے گا گفتگو کا
- 90 چمک تیری عیاں بجلی میں، آتش میں، شرارے میں
- 91 یوں تو اے بزمِ جہاں! دِلکش تھے ہنگامے ترے
- 92 مثالِ پرتوِ مے طوفِ جام کرتے ہیں
- 93 مارچ ۱۹۰۷ء
- 94 بلاد اسلامیہ
- 95 ستارہ
- 96 دو ستارے
- 97 گورستان شاہی
- 98 نمود صبح
- 99 تضمین بر شعر انیسی شاملو
- 100 میاں فضل حسین صاحب بیرسٹر ایٹ لاء لاہور کے نام
- 101 پھول کا تحفہ عطا ہونے پر
- 102 ترانہ ملی
- 103 یعنی وطن بحیثیت ایک سیاسی تصور کے
- 104 ایک حاجی مدینے کے راستے میں
- 105 قطعہ
- 106 شکوہ
- 107 چاند
- 108 رات اور شاعر
- 109 بزم انجم
- 110 سیر فلک
- 111 نصیحت
- 112 رام
- 113 موٹر
- 114 انسان
- 115 خطاب بہ جوانان اسلام
- 116 غرہ شوال یا ہلال عید
- 117 فروری ۱۹۱۲ء
- 118 جون ۱۹۱۲ء
- 119 حضور رسالت مآب میں
- 120 شفاخانہ حجاز
- 121 جواب شکوہ
- 122 ساقی
- 123 تضمین بر شعر ملا عرشی
- 124 قرب سلطان
- 125 شاعر
- 126 ۱۹۱۲ء
- 127 دعا
- 128 عید پر شعر لکھنے کی فرمائش کے جواب میں
- 129 ۱۹۱۲ء
- 130 شبنم اور ستارے
- 131 محاصرہ ادرنہ
- 132 غلام قادر رہیلہ
- 133 ایک مکالمہ
- 134 میں اور تو
- 135 تضمین بر شعر ابوطالب کلیم
- 136 شبلی و حالی
- 137 ارتقا
- 138 صدیق
- 139 تضمین بر شعر فیضی
- 140 والدہ مرحومہ کی یاد میں
- 141 شعاع آفتاب
- 142 عرفی
- 143 ایک خط کے جواب میں
- 144 نانک
- 145 تضمین بر شعر میر رضی دانش
- 146 بلال
- 147 تضمین بر شعر ملک قمی
- 148 پھولوں کی شہزادی
- 149 تضمین بر شعر صائب
- 150 فردوس میں ایک مکالمہ
- 151 تضمین بر شعر میرزا بیدل
- 152 جنگ یرموک کا ایک واقعہ
- 153 مذہب
- 154 پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
- 155 شب معراج
- 156 پھول
- 157 شیکسپیئر
- 158 میں اور تو
- 159 اسیری
- 160 دریوزہ خلافت
- 161 مسٹر جسٹسں شاہ دین مرحوم
- 162 خضر راہ
- 163 طلوع اسلام
- 164 اے بادِ صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مرا
- 165 یہ سرودِ قُمری و بُلبل فریبِ گوش ہے
- 166 نالہ ہے بُلبلِ شوریدہ ترا خام ابھی
- 167 پردہ چہرے سے اُٹھا، انجمن آرائی کر
- 168 پھر بادِ بہار آئی، اقبال غزل خواں ہو
- 169 کبھی اے حقیقتِ منتظَر! نظر آ لباسِ مجاز میں
- 170 تہِ دام بھی غزل آشنا رہے طائرانِ چمن تو کیا
- 171 گرچہ تُو زندانیِ اسباب ہے
- 172 مشرق میں اصول دین بن جاتے ہیں
- 173 لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
- 174 شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں
- 175 یہ کوئی دن کی بات ہے اے مردِ ہوش مند!
- 176 تعلیمِ مغربی ہے بہت جُرأت آفریں
- 177 کچھ غم نہیں جو حضرتِ واعظ ہیں تنگ دست
- 178 تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ!
- 179 انتہا بھی اس کی ہے؟ آخر خریدیں کب تلک
- 180 ہم مشرق کے مسکینوں کا دل مغرب میں جا اٹکا ہے
- 181 اصلِ شہود و شاہد و مشہود ایک ہے
- 182 ہاتھوں سے اپنے دامن دُنیا نکل گیا
- 183 وہ مِس بولی اِرادہ خودکشی کا جب کِیا میں نے
- 184 ناداں تھے اس قدر کہ نہ جانی عرب کی قدر
- 185 ہندوستاں میں جزوِ حکومت ہیں کونسلیں
- 186 ممبری امپِیریَل کونسل کی کچھ مشکل نہیں
- 187 دلیلِ مہر و وفا اس سے بڑھ کے کیا ہو گی
- 188 فرما رہے تھے شیخ طریقِ عمل پہ وعظ
- 189 دیکھئے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک
- 190 گائے اک روز ہوئی اُونٹ سے یوں گرمِ سخن
- 191 رات مچّھر نے کَہ دیا مجھ سے
- 192 یہ آیۂ نو، جیل سے نازل ہوئی مجھ پر
- 193 جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست
- 194 محنت و سرمایہ دنیا میں صف آرا ہو گئے
- 195 شام کی سرحد سے رُخصت ہے وہ رندِ لم یزل
- 196 تکرار تھی مزارع و مالک میں ایک روز
- 197 اُٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں
- 198 کارخانے کا ہے مالک مَردکِ ناکردہ کار
- 199 سُنا ہے مَیں نے، کل یہ گفتگو تھی کارخانے میں
- 200 مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے