تاریخ جماعت اسللامی کا ایک گمشدہ باب

ڈاکٹر اسرار احمد
اپریل ۲۰۱۹
نقض غزل‘ کا عنوان سورۂ نحل کی آیت نمبر ۹۲ سے ماخوذ ہے جس میں ایک ایسی حواس باختہ بڑھیا کا نقشہ کھینچا گیا ہے جو محنت و مشقت جھیل کر سوت کاتتی ہے، اور پھر خود ہی اسے ٹکڑے ٹکڑے کر کے گویا اپنے سارے کیے کرائے پر پانی پھیر دیتی ہے.