اطاعت کا قرآنی تصور
ورۃ التغابن دو رکوعوں پر مشتمل ہے. پہلے رکوع میں دس اور دوسرے رکوع میں آٹھ آیات ہیں.پھر پہلے رکوع کے بھی دو حصے ہیں. پہلی سات آیات میں ایمانیاتِ ثلاثہ کا بیان ہے.
- 1 اللہ اور رسول ﷺ کی اطاعت
- 2 آیت زیر درس کا محل و مقام
- 3 اطاعت کے مضمرات
- 4 آیاتِ قرآنی کی روشنی میں اطاعت کا مفہوم
- 5 ایمان اور اطاعت کا باہمی تعلق
- 6 اطاعت ِرسول ؐ کی اہمیت
- 7 رسولؐ کے حکم اور رائے میں فرق
- 8 ’’اولی الامر‘‘ کی اطاعت
- 9 فقہاء کرامؒ کا عظیم کارنامہ
- 10 اطاعت کی دو عملی صورتیں
- 11 دین میں ’’سمع و طاعت‘‘ کا مقام
- 12 قرآن حکیم کی ایک اہم اصطلاح
- 13 ’’سمع و طاعت‘‘ کا ایک اہم تقاضا فوری تعمیل
- 14 سمع طاعت پر مقدم کیوں؟
- 15 سمع و طاعت کا لازمی تقاضا بیعت
- 16 ہمارے تصورِ دین کی کوتاہی
- 17 صحابہ کرامؓ کی بیعت کے الفاظ اور ان کی تشریح
- 18 بیعت کا موقع و محل