شہادت علی الناس
مطالباتِ دین کے ضمن میں ’’فریضۂ بندگی ٔربّ‘‘ کے بعد دین کا دوسرا عظیم مطالبہ اور تقاضا ’’شہادت علی الناس‘‘ کے فریضہ کی ادائیگی ہے. یہ مطالبہ سورۃ البقرۃ کے ۱۷ویں رکوع کی تیسری آیت میں ان الفاظ میں ہمارے سامنے آتا ہے.
- 1 متقدم
- 2 آیت ِمبارکہ کا محل و مقام
- 3 اُمت ِ مسلمہ کی غرضِ تأسیس
- 4 لفظ ’’اُمت‘‘ کیوں استعمال ہوا؟
- 5 ’’اُمت ِ وسط‘‘ کا مفہوم
- 6 اُمت ِ مسلمہ کا اجتماعی نصب العین
- 7 قوموں کے لیے اجتماعی نصب العین کی اہمیت
- 8 ’’شہادت‘‘ کا مفہوم اور دین میں اس کا مقام
- 9 فریضۂ شہادت علی الناس کی اہمیت
- 10 شہادتِ حق کا ختم نبوت سے تعلق
- 11 اُمت ِ مجتبیٰ
- 12 اُمت ِ مجتبیٰ کی عظیم ذمہ داریاں
- 13 نبی اکرمﷺ کی حیاتِ طیبہ میں شہادتِ حق کا مجاہدہ
- 14 فریضۂ شہادتِ حق کی اُمت کی طرف منتقلی
- 15 عملی جدوجہد کا نقطۂ آغاز
- 16 ’’اعتصام باللہ‘‘ کا حکم
- 17 فریضۂ شہادت علی الناس اور صحابہ کرامؓ کا کردار
- 18 لمحہ فکریہ